اٹھارہ اپریل انیس سو پینتالیس سوویت یونین اور بولیویا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے

اٹھارہ اپریل سترہ سو ستانوےفرانس اور آسٹریا کے درمیان فائر بندی کے معاہدے پر دستخط ہوئے

اٹھارہ اپریل انیس سو چھے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سات اعشاریہ نوشدت کا زلزلہ،زلزلے اور آتشزدگی سے چار ہزار افراد ہلاک اور شہرکا پچھہتر فیصد حصہ تباہ ہوا

1025ء – بولسلو اول شروبری کی بطور پولینڈ کے پہلے بادشاہ تاج پوشی ہوئی۔
فرانس کا پرچم 1942ء – پیئیر لاوال فرانس کے وزیر اعظم بن گئے۔

1946ء – لیگ آف نیشنز کا اختتام ہو گیا۔(جمعیت الاقوام کا اختتام ہو گیا)

آئرلینڈ کا پرچم 1949ء – جمہوریہ آئرلینڈ کا قانون نافذ ہو گیا

مصر کا پرچم 1954ء – مصر میں جمال عبدالناصر کی حکومت کا آغاز ہوا۔

زمبابوے کا پرچم 1980ء – روڈیشیا جمہوریہ زمبابوے بن گیا۔

پاکستان کا پرچم 1993ء – صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے نواز شریف کی حکومت کو برطرف کر دیا۔

1993ء – بلخ شیر مزاری نگراں وزیر اعظم پاکستان منتخب۔

1993ء سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے قومی اسمبلی تحلیل اور کابینہ برخاست کردی

1956ء مصر اور اسرائیل جنگ بندی پر رضامند ہوئے

اپریل ۱۸لیگ آف نیشنز 1946 میں ختم کردی گئی

1945ء سوویت یونین اور بولیویا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے

SHARE

LEAVE A REPLY