بیس اپریل1792 فرانس نے آسٹریا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

0
108

بیس اپریل

سن 1775ء – امریکی جنگ آزادی میں برطانیہ کا پرچم برطانوی فوجوں نے بوسٹن کا محاصرہ کر لیا۔
سن 1963ء – ذوالفقار علی بھٹو نے اسلام آباد کے قریب نلور میں پاکستان کے پہلے ایٹمی ری ایکٹر کا سنگ بنیاد رکھا۔
سن 1968ء – پیئیر ٹروڈو کی قیادت میں لبرل پارٹی آف کینیڈا نے کینیڈا کے انتخابات جیت لیے۔
سن 1972ء – پاکستان میں عبوری آئین نافذ کر کے مارشل لا اٹھا لیا گیا۔
سن 1994ء پاکستانی کرکٹر عامر سہیل اور انضمام الحق نے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں دوسو تریسٹھ رنز کی شراکت کاعالمی ریکارڈ قائم کیا
سن 2012 کو پاکستان کا بوجھا ایئر بوئنگ طیارہ 737 کراچی سے اسلام آباد آتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔ اس حادثے میں 121 مسافر اور عملے کے چھ ارکان ہلاک ہو گئے تھے۔

سن 571ء – حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، (کچھ اندازوں کے مطابق)ولادت
سن 703ء – امام جعفر صادق ، چھٹے امام کی ولادت
سن 1870ء – مولوی عبدالحق پاکستانی عالم (وفات 1961ء)
سن 1889ء – اڈولف ہٹلر، ڈوئچ (جرمن) سربراہ (وفات 1945ء)
سن 1887ء – محمد شریف پاشا مصری وزیر اعظم (پیدائیش 1826ء)
سن 1947ء – کرسچن دہم، ڈنمارک کا بادشاہ (پیدائیش 1870ء)
سن1986ء ـ سبط حسن (پاکستان کے نامور ترقی پسند دانشور، صحافی اور ادیب) بمقام دہلی، بھارت

SHARE

LEAVE A REPLY