سپریم کورٹ میں پاناما کیس کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالت نے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا ہے ، اندازہ کریں کہ ملک کا وزیراعظم جے آئی ٹی میں پیش ہوگا۔

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور ان کے بچے جھوٹ بولنے کے مرتکب ہوئے ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY