اکیس اپریل 1980 اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفی علی ھمدانی کی وفات

0
75

اکیس اپریل

واقعات

سن 43ء – جنگ متینا میں مارک انٹونی کو شکست ہو گئی۔
سن 753ء – رومیولس نے روم کی بنیاد رکھی (روایتی)۔
سن 1863ء – بہا اللہ بہائی مذہب کا بانی بن گیا۔
سنء 2005اسپین کی پارلیمنٹ نے ہم جنس شادی کو قانونی قراردیا
سن 1944ء فرانس میں خواتین کو ووٹ دینے کا حق حاصل ہوا
سن 1898ء امریکا نے اسپین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

ولادت

سنء 1729- کیتھرین دوم، روس کی شاہنشاہ
سن 1816ء – شارلٹ برونٹے، برطانوی ادیبہ
سن 1926ء – الیزبتھ دوم،برطانوی ملکہ

وفات

سن 1073ء – پوپ ایلکسانڈر دوم
سن 1938ء – علامہ محمد اقبال، مسلم فلسفی اور شاعر
سن 1980 اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفی علی ھمدانی کی وفات

اکیس اپریل 1980میں جب مصطفیٰ علی ھمدانی کا انتقال ہوا تو پاکستان بھر کے علاوہ خاص طور پر لاہور کے لگ بھگ ہر اخبار نے جلی طور پر انکے انتقال کی خبر کے ساتھ انکے اس اعلان کا بھی ذکر کیا جو انہوں نے تیرہ اور چودہ اگست سن سنتالیس کی رات کو لاہور ریڈیو سے کیا تھا

سن 2009ء – اقبال بانو، پاکستانی گلوکارہ

SHARE

LEAVE A REPLY