الیکشن جائزے بدل سکتے ہیں،برطانوی وزیر اعظم ٹیرزا مے

0
73

برطانوی وزیر اعظم ٹیرزا مے نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ان کی پارٹی یقینی کامیابی کے لیے بھرپور کوشش کرے گی۔

لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگرچہ عوامی جائزوں کے مطابق قدامت پسندوں کو برتری حاصل ہے لیکن یہ صورتحال تبدیل بھی ہو سکتی ہے۔

فی الحال ان جائزوں کے مطابق قدامت پسند اتحاد آسانی سے اکثریت حاصل کر سکتا ہے

یاد رہے کہ مے نے منگل کے دن ہی آٹھ جون کو قبل ازوقت انتخابات کرانے کا اعلان کیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY