فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 4 خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان دہشت گردوں کو دہشت گردی، معصوم شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملوں کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے چاروں دہشت گردوں پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے تھے

SHARE

LEAVE A REPLY