اقوام متحدہ کے زیر اہتمام سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے ایک اجلاس میں بین الاقوامی ڈونر ملکوں نے جنگ زدہ ملک یمن کے لیے ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر کی امداد دینے کا وعدہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ نے بین الاقوامی برادری سے دو اعشاریہ ایک ارب ڈالر کی امداد طلب کی تھی تاکہ رواں برس یمن میں قحط سے بچا جا سکے۔ یمن میں سعودی عسکری اتحاد ایران نواز حوثی باغیوں سے لڑائی جاری رکھے ہوئے ہے

SHARE

LEAVE A REPLY