امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عوام اور کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجاویز پیش کردیں ہیں۔ وائٹ ہاوس سے جاری ٹیکس پلان سمری کے مطابق امریکی صدر نے بریکٹ 7سے3 تک کرنے کی تجویز دی۔

انہوں نے بچے اور ڈیپینڈنٹ رکھنے والے خاندانوں کیلئے ٹیکس ریلیف کی تجویز دی ہے۔ گھر کی ملکیت اور چیریٹی کے لئے ٹیکس میں کمی کی تجویز بھی پیش کی گئی اور15 فیصد بزنس ٹیکس شرح کی تجویز پیش کی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY