اتر پردیش ( یاسر رفیق/مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کی سرزمین مسلمانوں پر تنگ،بھارتی ریاست اترپردیش میں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سے تعلق کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے

بھارتی ملٹری انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار شخص نے پاکستانی تنظیم آئی ایس آئی سے ٹریننگ لی ہے اور اس کے خلاف پختہ ثبوت موجود ہیں اور آئندہ بھی مزید گرفتاریاں ہو سکتی ہیں

بھارتی ملٹری ایجنسیوں نے گرفتار شخص کا نام آفتاب علی ظاہر کیا ہے بھارتی ایجنسیاں یہ بھی دعویٰ کر رہی ہیں کہ آفتاب علی کے پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطے تھے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY