طلبہ کو یاد داشت بہتر بنانے کے لئے روز میری سونگھنا چاہئے

0
76

ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ طلبہ کو یاد داشت بہتر بنانے کے لئے روز میری سونگھنا چاہئے۔

نارتھمبریا یونیورسٹی کے تحقیق داں مارک موس نے کہا ہےکہ روز میری سیکڑوں برسوں سے یادداشت کے لئے سودمند دیکھی گئی ہے، قدیم یونان کے طلبہ امتحانات میں روز میری کے ہار پہنتے تھے۔ شیکسپیئر کے ڈرامے ہیملٹ میں اوفیلیا کہتا ہے کہ روز میری یاداشت کے لئےہے۔

روز میری کے بارے میں یہ اسٹیڈی برٹش سائیکلوجیکل سوسائٹی کی سالانہ کانفرنس میں پیش کی جائے گی اور اس خیال کی حمایت کرے گی کہ روز میری یادداشت میں معاون ہے۔

ڈاکٹر موس نے بتایا کہ انسانوں کی سونگھنے کی حس بہت حساس ہے اور دماغ کو سگنل بھیجتی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY