عالمی شہرت یافتہ نعت خواں منیبہ شیخ انتقال کرگئیں

0
49

نعت خواں منیبہ شیخ کافی عرصہ سے گردوں کے عارضے میں مبتلا رہنے کے باعث کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کرگئیں ہیں۔منیبہ شیخ کو نعت خوانی میں پرائڈ آف پرفارمنس کا ایوارڈ بھی دیا گیا جبکہ ان کی بیٹی تحریم شیخ بھی نعت خواں ہیں اور ایک نجی ٹی وی چینل میں بطور میزبان بھی پروگرام کرتی ہیں۔

معروف نعت خواں کے انتقال پر اہلخانہ سوگ میں مبتلا ہیں ، جبکہ اہل علاقہ بھی غم سے نڈھال ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY