ایک سو ایک سالہ بوڑھے شخص نے 15ہزار فٹ کی بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔

کہتے ہیں جیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے انسان کی ہمت بھی وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جاتی ہے لیکن 101 سالہ بوڑھے برطانوی شخص نے عزم و ہمت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ہزاروں فٹ کی بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے نا صرف لوگوں کو حیران کردیا بلکہ عالمی ریکارڈ بھی قائم کرڈالا ہے۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والےجنگی عظیم دوئم کے معمر برطانوی فوجی نےاپنے خاندان کے دس افراد کے ساتھ مل کر اسکائی ڈائیونگ کی اور اس دن کا بھرپور لطف اٹھایا

SHARE

LEAVE A REPLY