لندن ۔کوثر کاظمی ۔.تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 2015 سے رواں سال کے آغاز تک برطانیہ کے اسکولوں سے کلہاڑی خنجر چاقو اور گن سمیت اڑھائی ہزار سے زیادہ ہتھیار برآمد کر کے قبضے میں لیے گئے

پولیس چیف برطانیہ نے خبردار کیا ہے کے یہ ایک گھمبیر صورت حال ہے جب اسکول کے بچوں سے ایسے مہلک ہتھیار برآمد ھو رہے ہیں اور اس پر مزید خطرناک بات یہ کے 5 سالہ اسکول کے بچوں کے پاس بھی چاقو پائے گئے

چیف کانسٹیبل الف ہچکوک جو چاقو جرائم کے خاتمے کے لے بنائی گئی ٹاسک فورس کے سربراہ ہیں کا کہنا ہے کے انہیں اپنے اسکولز کو ہر قسم کے ہتھیاروں سے پاک کرنا ہے تا کے ہمارے بچے بغیر ڈر خوف کے وہاں پڑھ سکیں .
یاد رہے کے پچھلے 18 دنوں میں 14 افراد چاقو کے وار سے قتل کئے گئے

SHARE

LEAVE A REPLY