برطانیہ۔ محکمہ انسداد دہشت گردی نے مزید چار افراد کو حراست میں لے لیا

0
63

لندن۔سید کوثر کاظمی .برطانوی پارلیمان پر دہشت گردی کے بعد برطانیہ کا محکمہ انسداد دہشت گردی انتاہی متحرک
مزید چار افراد کو ایسٹ لندن سے حراست میں لے لیا گیا
ان چاروں افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تاہم ان کی عمریں 18 24 25 اور 27 سال ہیں

چاروں افراد پر برطانیہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا الزام ہے ۔ اطلاعات کے مطابق
پانچ گھروں اور ایک بزنس ایڈرس کی تلاشی لی گیٰ
ان چاروں افراد کی حراست محکمہ انسداد دہشت گردی اور ایم آئی فائیو کی جانب سے کی گئی .

میٹرو پولیٹن
پولیس نے کل ڈائریکٹر آف مسلم ایڈوکیسی گروپ محمّد عبدرربانی کو بھی چارج کر لیا
جو ایسٹ لندن کا رہائش ہے
محمّد عبدر ربانی کو نومبر میں لندن ہیتھروو ائیرپورٹ پر اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب اس نے برطانوی سیکورٹی اداروں کو اپنے لیپ ٹاپ کا پاس ورڈ دینے سے انکار کیا تھا

SHARE

LEAVE A REPLY