امریکی شہر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں ایک کار کے فٹ پاتھ پر چڑھنے سے کم از کم ایک شخص ہلاک جبکہ بیس زخمی ہو گئے ہیں۔

سکیورٹی حکام نے اس واقعے کے بعد علاقے کا مکمل محاصرہ کر کے تفتیشی عمل شروع کر دیا ہے۔ ابھی تک اس کا تعین نہیں ہو سکا ہے کہ گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھانے کا عمل دانستہ یا غیر دانستہ تھا۔

شہری انتظامیہ یا پولیس حکام کی جانب سے ابھی تک کوئی واضح بیان جاری نہیں کیا گیا لیکن پولیس کے ایک ترجمان نے صرف اتنا بتایا ہے کہ بظاہر یہ ایک کار حادثہ محسوس ہوتا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY