وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز آج جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق حسن نواز کو جے آئی ٹی نے سمن جاری کررکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز کو ہفتے کو جے آئی ٹی میں پیش ہونے کا سمن جاری کردیا گیا ہے۔

سمن ملنے کے بعد حسین نواز ہفتے کو چوتھی بار جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے

SHARE

LEAVE A REPLY