عالمی اخبار میں شمس جیلانی کا نیا سلسلہ

0
73

حقوق العباد کا موضوع ایک مفکر اور محقق کی نظر سے مطالعہ کرنے کے لیئے جناب شمس جیلانی کے نئے سلسلے سے استفادہ کیجئے
وہ اس موضوع پراپنی مشہور اور مقبول کتاب اسلام اور حقوق العباد جو پندرہ سال پہلے شائع ہوئی تھی اورجس کا انگریزی میں تجرجمہ
“ Human rights in Islam“
کےنام سے شائع ہوچکا ہے اسکو مزید اضافوں کے ساتھ دوبارہ قسط وار شروع کر رہے ہیں۔ جو آج کا اپم ترین تقاضہ ہے۔

اسےاگلے سے ہفتے سے پڑھنا مت بھولیئے۔

SHARE

LEAVE A REPLY