آہستہ چلنے والے بوڑھے افراد میں ڈیمنشیا کا خطرہ

0
54

ڈیمنشیا بھولنے کی بیماریوں میں ایک خاص مرض ہے جس کا شکار انسان انتہائی خطرناک کیفیت میں ہوتا ہے۔

یونیورسٹی آف پٹسبرگ گریجویٹ اسکول آف پبلک ہیلتھ میں 14 سالہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ آہستہ چلنے سے یادداشت اور جسمانی کیفیت کو کنٹرول کرنے والا دماغ کا دایاں حصہ ہیپوکیمپس سکڑ جاتا ہے۔

تحقیق کے لیے ماہرین نے 70 سے 79 برس کے افراد کی صحت کا جائزہ لیا اور انہیں روزانہ 18 فٹ لمبے ہال میں چلنے کو کہا گیا اور اس دوران ان کے دماغ کو اسکین کیا جاتا رہا۔

SHARE

LEAVE A REPLY