سر کے بل سائیکل چلانے کا مظاہرہ

0
36

چین میں مارشل آرٹ کے ماہر شخص نے سر کے بل کھڑے ہو کر سائیکل چلائی تو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔

چینی شخص نے سائیکل کے پیڈل سے رسی باندھی اور اس کا اگلا سرا اپنے جوتے کے تسموں سے باندھ کر سائیکل کی سیٹ پر ہینڈ اسٹینڈ کرتے ہوئے سائیکل چلاتا رہا۔

موصوف کا یہ کارنامہ دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔

SHARE

LEAVE A REPLY