نتالیس سال بعد ومبلڈن کا سیمی فائنل کھیلنے والی برطانوی خاتون کھلاڑی جوہانہ کونٹا 40 سال بعد فائنل ميں قدم رکھ کر پہلی کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل نہ کر پائیں۔

کونتا کوسیمی فائنل ميں امریکی کھلاڑی وينس ولیمز نے اسٹریٹ سیٹ میں ہرادیا۔ امریکی اسٹار نے اپنے سے 11سال چھوٹی کھلاڑی کو قدم ٹکانے نہ د یئےاورچھ چار اور چھ دو سے ہرادیا۔

ایک اورسیمی فائنل ميں اسپین کی گاربين موگارازا نے ميگڈيلينا کوچھ ایک اور چھ ایکسے ہراکر فائنل کے لئے کواليفائی کرليا ۔

SHARE

LEAVE A REPLY