مشہور گلوکار عدنان سمیع خان نے اپنی ننھی بیٹی مدینہ سمیع کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔

عدنان سمیع اور رویا کے گھر مدینہ سمیع کی پیدائش مئی میں ہوئی تھی،انہوںنے اپنی بیٹی کے ساتھ خصوصی فوٹو شوٹ کرایا۔

عدنان سمیع نے تصویریں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیں اور بیٹی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY