حجاج کرام کیلئے ایئر کنڈیشنڈ چھتری متعارف کرادی گئی

0
36

سعودی عرب میں حجاج کرام کیلئے ایئر کنڈیشنڈ چھتری متعارف کرادی گئی ہے۔ حجاج کرام اب سخت گرمی میں چلتے پھرتے ٹھنڈی ہوا سے مستفید ہوں گے۔

سعودی عرب کی ایک کمپنی نے حجاج کرام کیلئے ایئر کنڈیشنڈ چھتری متعارف کرادی ہے۔ یہ چھتری حج سے قبل ہی مارکیٹ میں ستیاب ہوگی۔

چھتری میں پنکھے اور پانی کی پھوار کا انتظام کیا گیا ہے جس سے سخت گرم موسم میں بھی ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے۔ چھتری کو ایک مرتبہ چارج کرنے پر اس کی بیٹری مسلسل 8گھنٹے تک کام کرسکتی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY