سوچ سمندر

عا صم علی پاکستانی نوجوان ہے جسے شعور اور فکر کے در باز کرنے میں تسکین ملتی ہے۔ دنیاوی علوم کے ساتھ ساتھ دینی علوم کا مطالعہ بھی اسکا وسیع ہے اور روایات کا مارا ہوا نہیں بلکہ اپنی عقل اور سوچ سے اپنی راہ خود نکالتا ہے۔

عاصم یونیورسٹی آف لیسٹر سے ‘انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ ورلڈ آرڈر’ میں ماسٹر ز کر رہا ہے اور عالم اخبار کے لیئے ،، سوچ سمندر،، کے عنوان سے مختصر گفتگو کا سلسلہ شروع کر رہا ہے جو یقینی طور پر عالمی اخبار کے قارئین، سامعین اور ناظرین کو پسند آئے گا
صفدر ھمٰدانی
مدیر اعلیٰ
عالمی اخبار

SHARE

LEAVE A REPLY