گولن کے حامیوں کا ناکام فوجی بغاوت کی سالگرہ منانے والوں سے تصادم

0
47

لندن۔ سید کوثر کاظمی، لندن میں گولن کے حامیوں کاترکی کی ناکام فوجی بغاوت کی سالگرہ منانے والوں سے تصادم ہو گیا

ناکام فوجی بغاوت کی سالگرہ منانے والوں اور کردستان کے حامیوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تا ہم موقع پر پولیس پہنچ گئی اور حالات کنٹرول کر لئے

اطلاعات کے مطابق کوئی شخص زخمی یا ہلاک نہیں ہوا

پولیس نے صورتحال پر قابو پا لیا
اور کسی گرفتاری کی کوئی اطلاعات نہیں

SHARE

LEAVE A REPLY