لندن۔ سید کوثر کاظمی .ان دنوں برطانیہ تیزاب گردی کی لپیٹ میں نظر آتا ہے اور معلوم ہوا ہے کہ

پچھلے چھ مہینوں میں چار سو سے زائد تیزاب گردی کی وارداتیں ہوئی ہیں

ہوم سیکرٹری امبر رڈ نے نیا ایکشن پلان ترتیب دے دیا

پولیس کو تیزاب گردی کی واردات پر فوری ایکشن کی ہدایات دی گئی ہیں

تیزاب سے جلنے والوں کی موقع واردات پر فوری مدد کے لیے پولیس کو خاص تربیت دی جائے گی .

ہوم آفس کے مطابق ایسے اقدامات کیے جائیں گئے جس سے تیزاب اور اس سے ملٹی جلتی اشیا کوئی بازار سے آسانی سے نہ خرید سکے

منسٹر فار کرائم سارہ نیوٹن کل یہ ایکشن پلان ہاؤس اف کامن میں پیش کریں گی

SHARE

LEAVE A REPLY