نوشکی کے حلقہ این اے 260 کے 407 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت علما اسلام ف کے عثمان بادینی 43 ہزار 969 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

بی این پی کے سردار بہادر مینگل 37 ہزار 786 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ پشتونخوا میپ کے جمال ترکئی 20 ہزار 169 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔
مذکورہ نشست پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے عبدالرحیم مندوخیل کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی

SHARE

LEAVE A REPLY