سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نےکہاہےکہ اداروں میں تصادم کی صورتحال نہیں ہونی چاہئیے ۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگومیں انھوں نے کہاکہ یہ نہیں کہتاکہ جو میرے ساتھ ہوا،وہ سب کے ساتھ ایسا ہو۔سابق وزیراعظم کاکہناتھاکہ اداروں میں تصادم کی صورتحال نہیں ہونی چاہئیے۔

یوسف رضا گیلانی کاکہناتھاکہ عدلیہ کا احترام ہونا چاہیئے،پی پی اپنی حکمت عملی خود بنائی گی۔ انھوں نے بتایا کہ میں نے اپنے کیس میں نہ اپیل کی اور نہ ہی لڑائی کی،اداروں کاتصادم ہوگاتوکچھ بھی نہیں بچے گا۔

انھوں نے امیدظاہرکی کہ عدلیہ بروقت فیصلہ کرے گی

SHARE

LEAVE A REPLY