نارفوک میں دنیا کے سست ترین کیڑے گھونگوں کی ریس

0
46

ر سال کی طرح اس سال بھی بر طا نوی کا ؤنٹی نارفوک میں دنیا کے سست ترین کیڑے گھو نگوںکی سالانہ کاانعقاد کیا گیا۔
اس ریس میں گھونگوں کو میزکے اوپر سجے میدان پر 13انچ کے فا صلے کو طے کر نا ہوتا ہے۔

مقابلے میں شامل 200سے زائد گھونگوں میں سے بیک وقت15کو میدان میں اُتارا گیاجو جلد سے جلد مقررہ فاصلہ طے کرنے کی کوشش کرتے نظر آئے ۔

اس مقابلے کی خا ص بات یہ بھی ہے کہ اس ریس کا آغا ز ریڈی اسٹیڈی گوکے بجا ئے ریڈی، اسٹیڈی سلوکے نعرے سے شروع کیا جاتا ہے جبکہ آخر میں جیتنے والے گھونگے کو سلاد کے پتوں کی ٹریٹ دی جاتی ہے۔

دوسوگھونگوں کے درمیان ہونے والا یہ مقابلہ سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کرنے والے گھونگھے نے جیت لیا

SHARE

LEAVE A REPLY