اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں مزید دو پاکستانی کھلاڑیوں کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا۔ برطانوی کرائم ایجنسی نے نام اینٹی کرپشن یونٹ کو فراہم کر دیے۔

برطانوی کرائم ایجنسی نے دو پاکستانی کرکٹرز کے نام اینٹی کرپشن یونٹ کو فراہم کردیے جس کے تانے بانے بی پی ایل سے جا ملے۔ انور بکی نے بنگلہ دیش میں پاکستانی فاسٹ بالر اور بلے باز سے رابطہ کیا۔

برطانوی ایجنسی نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو واٹس ایپ پیغامات بھی فراہم کردیے ،دونوں کھلاڑیوں کے خلاف ایکشن ٹھوس شواہد ہاتھ آتے ہی شروع کیا جائے گا

SHARE

LEAVE A REPLY