افغانستان کے شہر قندوز میں رات گئے طالبان نے حملہ کردیا

0
224

افغانستان کے شہر قندوز میں رات گئے طالبان نے حملہ کردیا،پولیس حکام کے مطابق طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان اب بھی جھڑپ جاری ہے، طالبان نے حملے میں متعدد افغان سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاہے۔

پولیس حکام کے مطابق شہر میں حملہ چار سمتوں سے کیا گیا جس کے بعد طالبان شہر کے اندر داخل ہوئے ۔ حملہ رات 12 بجے کے بعد شروع ہوا اور اب بھی جاری ہے ،طالبان کو پیچھے دھکیلنے کیلئے کوشش کی جارہی ہے۔

طالبان ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوںنے حملہ کرکے افغان پولیس کی چار چیک پوائنٹ پر قبضہ کرلیا ہے ۔غیر ملکی ایجنسی کے مطابق کم از کم پانچ دہشت گرد افغان فورسز نے جھڑپ میں مصروف ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY