یورپی یونین کی ماحولیاتی تحفظ کے پیرس معاہدے کی توثیق

0
134

یورپی یونین نے ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے طے پانے والے پیرس معاہدے کی توثیق کر دی ہے۔

گزشتہ برس نومبر میں طے پانے والے اس معاہدے میں شریک ممالک کو اس بات کا پابند بنایا گیا ہے کہ وہ ضرر رساں یا گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی لائیں۔ اس کا مقصد عالمی حدت میں اضافے کو دو ڈگری سینٹی گریڈ کے اندر اندر لانا تھا۔ پیرس معاہدے پر عملدرآمد کے لیے ضروری ہے کہ کم از کم 55 ممالک اس کی توثیق کریں۔

SHARE

LEAVE A REPLY