مودی کے سارک کانفرنس کیلئے پاکستان آنے کے امکانات ختم

0
114

بھارتی میڈیا کے مطابق اڑی حملے کے بعد نریندر مودی کے سارک کانفرنس کے لیے پاکستان جانے کے امکانات ختم ہوگئے ہیں ۔

بھارتی میڈیا کہتا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا سارک کانفرنس میں پاکستان نہ جانے کا فیصلہ ہو چکا ہے، فیصلے کا اعلان کانفرنس سے پہلے کیا جائے گا۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ اڑی حملے سے ہفتوں پہلے کیا جا چکا ہے اور اب اڑی حملے کے بعد نریندر مودی کے پاکستان جانے کے امکانات ختم ہوگئے ہیں ۔

SHARE

LEAVE A REPLY