ساڑھے 51 ارب ڈالر مالیت کے سی پیک منصوبے کی تفصیلات جاری

0
252

ساڑھے 51 ارب ڈالر مالیت کے سی پیک منصوبے کی تفصیلات جاری ہوگئیں، چینی سفارت خانے نے ملک کے چاروں صوبوں کے پراجیکٹس کی تفصیلات جاری کردیں۔

ساڑھے 51ارب ڈالر مالیت کے سی پیک میں بلوچستان کے لیے 16،خیبر پختونخواکے لیے 8،سندھ کے لیے 13اور پنجاب کے لیے 12بڑے منصوبے ہوں گے۔

تفصیلات اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ میں مبینہ تبدیلیوں اور بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے عوام کو منصوبے کے فوائد سے محروم رکھنے کے حوالے سے ہونے والی تنقید کے جواب میں جاری کی گئی ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY