بولان کےعلاقے مچھ میں ریلوے ٹریک پر یکے بعد دیگرے 2دھماکے

0
128

بولان کےعلاقے مچھ میں ریلوے ٹریک پر یکے بعد دیگرے 2دھماکوں میں 5 مسافر جاں بحق اور13 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال مچھ منتقل کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں ضلع بولان کےعلاقے مچھ میں ریلوے ٹریک پر پہلا دھماکاکوئٹہ سےراولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کےانجن کےنیچے جبکہ دوسرا دھماکا بوگی نمبر3 کےنیچے ہوا۔دھماکوں سے انجن اور بوگی نمبر تین کو نقصان پہنچا۔

SHARE

LEAVE A REPLY