انقرہ میں دو خود کش بمباروں خود کو اڑا لیا ۔

0
149

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دو خود کش بمباروں نے پولیس کی جانب سے روکے جانے پر خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا ۔

ترک حکام کے مطابق خود کش حملہ آوروں میں ایک خاتون بھی شامل تھی ،دونوں کا تعلق کردستان ورکرز پارٹی سے تھا ۔

انقرہ کے گورنر کا کہنا ہے کہ خود کش بمباروں سے 200 کلو دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔ واقعہ گھوڑوں کے اصطبل کے باہر پیش آیا جس میں کوئی زخمی نہیں ہوا

SHARE

LEAVE A REPLY