امریکی محکمہ خا رجہ, سرل المیڈا پر عائد سفری پابندی سے آگاہ ہیں

0
518

امریکی محکمہ خا رجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں انگریزی اخبار اور صحافی سرل المیڈا پر عائد سفری پابندی سے آگاہ ہیں تاہم اس بارے میں حکومت پاکستان ہی کچھ کہہ سکتی ہے۔

ترجمان جان کربی نے کہا کہ پاکستان میں آزادی صحافت یقینا ایک مسئلہ ہےجسے پاکستان کے ساتھ اٹھاتے چلے آئے ہیں۔اسی طرح پاکستان میں صحا فیوں کو درپیش خطرا ت اور مشکلات کا معاملہ بھی اٹھاتے رہے ہیں ۔

آزادی صحا فت پر قدغن کی کسی بھی کوشش یا صحافیوں کے انتہائی اہم کام کے دوران کسی بھی رکاوٹ پر تشویش ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY