ابوظہبی میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے خاتم پر دوسری اننگز میں چار وکٹ پر 171سکور کیا ہے۔ کل میچ کا آخری روز ہے اور ویسٹ انڈیز کو چھ وکٹ کے ساتھ 285 سکور کی ضرورت ہے میچ جیتنے کے لیئے۔

اس سے قبل دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 224 رنز پر ڈکلیئر کر دی ۔ ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ جیتنے کے لیے 456 رنز کا ہدف ملا ہ۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے کریگ بریتھ ویٹ اور لیون جانسن نے اننگز کا آغاز کیا اور اب سے کچھ دیر قبل تک ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے سات رنز بنا لیے تھے۔

کھانے کے وقفے سے قبل پاکستان کے بلے باز اسد شفیق 58 اور یونس خان 29 رنز پر کھیل رہے تھے تاہم کھانے کے وقفے کے بعد پاکستان نے بیٹنگ جاری نہ رکھنے کا فیصلہ کیا۔

تیسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 114 رنز بنائے تھے۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 224 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔ 228 رنز کی سبقت حاصل ہونے کے باوجود کپتان مصباح الحق نے فالو آن کے بجائے دوبارہ بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

West Indies 2nd innings (target: 456 runs) R B 4s 6s SR
View dismissal KC Brathwaite lbw b Mohammad Nawaz 67 133 6 1 50.37
View dismissal LR Johnson b Yasir Shah 9 26 1 0 34.61
View dismissal DM Bravo c Mohammad Nawaz b Rahat Ali 13 34 1 0 38.23
View dismissal MN Samuels c & b Yasir Shah 23 61 2 0 37.70
J Blackwood not out 41 63 3 0 65.07
RL Chase not out 17 55 2 0 30.90
Extras (lb 1) 1
Total (4 wickets; 62 overs) 171 (2.75 runs per over)
Bowling O M R W Econ 0s 4s 6s
Sohail Khan 10 2 24 0 2.40 46 2 0
View wicket Rahat Ali 14 1 40 1 2.85 62 4 0
View wickets Yasir Shah 18 2 60 2 3.33 77 7 0
Zulfiqar Babar 15 5 32 0 2.13 74 2 1
View wicket Mohammad Nawaz (3) 5 0 14 1 2.80 22 0 0
SHARE

LEAVE A REPLY