مالٹا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

طیارہ ٹیک آف کے کچھ دیر بعد ہی حادثے کا شکار ہوگیا۔ ائیر پورٹ حکام کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے میں یورپی یونین کی سرحدی ایجنسی کے اہلکار سوار تھے ۔

طیارہ لیبیا کے علاقے میسراتا جا رہا تھا، حادثے کے بعد مالٹا ائیر پورٹ پر آنے اور جانے والی تمام پروازیں روک دی گئیں ۔

اس قسم کے طیاروں میں دس افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوتی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY