پاکستان نے ویسٹ اندیز کو شکست دیکر سیریز جیت لی

0
162

پاکستان نے ابوظہبی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو  133 سکور سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔ آخری ٹیسٹ شارجہ میں ہو گا

یاسر شاہ نے ایک میچ میں گیارہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی بنایا ہے

ویسٹ انڈیز کی طرف سے سب سے زیادہ سکور بلیک ووڈ نے پچانوے بنایا

دو وکٹ ذوالفقار اور ایک راحت علی نے لیا جبکہ چھ وکٹ یاسر شاہ نے لیئے

 

SHARE

LEAVE A REPLY