ایشین ہاکی فائنل، پاکستان کو بھارت نے تین دو سے شکست دی

0
138

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنے اعزاز کے دفاع نہ کر پایا اور فائنل میں بھارت سے تین دو سے ہار گیا اس طرح بھارت نے چمپین ہونے کا اعزاز پا لیا

بھارت نے پہلے دو گول کیئے جسکے بعد پاکستان نے دو گول برابر کیئے لیکن بھارت تیسرا گول کر کے چمپین شپ جیتنے میں کامیاب ہو گیا

SHARE

LEAVE A REPLY