متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے تمام تنظیمی عہدے تحلیل کرکے انٹرا پارٹی انتخابات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے چند ماہ قبل ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا ہے اور آج انٹرا پارٹی انتخابات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ووٹنگ ایم کیو ایم کے عارضی مرکز میں کی جائے گی۔ کارکنان اپنے ووٹ کے ذریعے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر، ڈپٹی کنوینر، رابطہ کمیٹی اور سی ای سی کے ممبران کا انتخابات کریں گے۔

انٹرا پارٹی انتخابات میں تمام سیکٹرز اور یونٹ کے اراکین اپنا ووٹ کاسٹ کرسکیں گے

SHARE

LEAVE A REPLY