قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے قافلوں کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے پر کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کا راستہ روک کر خطرناک کھیل کھیلا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ حکومت کے اس اقدام سے وفاق کو شدید نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے، انہوں نے ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاری کو بھی غیر قانونی قراردیتے ہوئے فوری طور پر ان کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا

SHARE

LEAVE A REPLY