امریکی سفارتخانے نے بھارت میں دہشت گرد حملوں کے خطرے کے پیش نظر امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی سفارتخانے سے جاری بیان میں داعش کی طرف سے حملوں کا خطرہ بیان کیا گیا ہے، امریکی سفارتخانے کے مطابق داعش سیاحتی مقامات پر دہشتگرد حملے کرسکتی ہے،جس کے بعد امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY