ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے خلاف آخری ٹیسٹ جیتنے کے لیئے ایک سو ترپن سکور درکار ہے۔ میچ کے چوتھے روز پاکستان کی پوری ٹیم صرف دو سو آٹھ سکور بنا کر آوٹ ہو گئی۔ دوسری اننگز میں پاکستان کی بلے بازی قطعی ناکام رہی اور صرف اظہر علی اکانوے اور سرفراز بیالیس سکور بنا سکے

ویسٹ انڈیز کی طرف سے کپتان ہولڈنگ نے پانچ وکٹ حاصل کیئے

باور کیا جاتا ہے کہ ویسٹ انڈیز یہ میچ جیت لے گا

یاد رہے کہ پاکستان یہ سیریز پہلے ہی دو صفر سے جیت چکا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY