امریکا کی مشرقی ساحلی ریاستوں میں پولنگ کاوقت ختم ہوگیا۔ جن جگہوں پر پولنگ کا وقت ختم ہوا ہے ان میں انڈیانا کازیادہ تر حصہ اور ریاست کینٹکی کا مشرقی حصہ شامل ہے۔

امریکا کے کچھ حصوں میں تو پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے جبکہ باقی علاقوں میں ابھی بھی پولنگ جاری ہے ۔ درہم سٹی میں پولنگ کاوقت ڈیڑھ گھنٹےبڑھادیاگیا ہے۔

حکام کے مطابق ریاست ورجینیا میں ٹرن آؤٹ توقع سےزیادہ رہا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY