اگلے 2020 کے صدارتی انتخاب کے لئے مشیل اوباما کا نام سامنے آنے لگا ۔

0
178

امریکی صدارتی انتخاب میں ہلیری کلنٹن کی شکست کے چند گھنٹے بعد ہی اگلے 2020 کے صدارتی انتخاب کے لئے مشیل اوباما کا نام سامنے آنے لگا ۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرکسی نے مشیل اوباما کو آمادہ کرنا شروع کر دیا کہ وہ آئندہ صدارتی انتخاب میں ضرورحصہ لیں،تو کسی نے کہا کہ اس وقت مشیل اوباما کے لیے 2020 کا انتخاب جیتنے کے لیے بہترین ماحول ہے ۔

مشیل اوباما امریکا کے سیاسی منظرنامے میں ایک مقبول شخصیت ہیں ۔ گیلپ سروے کے مطابق ان کے مقبولیت 64 فیصد ہے اور یہ اوسط ڈونلڈ ٹرمپ، ہلیری کلنٹن اور اپنے شوہر صدر اوباما سے زیادہ ہے

SHARE

LEAVE A REPLY