وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان کے علاقے قراقل کے شمال مشرق میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
امریکی جیولوجیکل سروے نے اس زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کی ہے۔ امریکی ادارے نے امکان ظاہر کیا ہے کہ زلزلے کا مرکز گہرائی میں ہونے کی وجہ نقصان انتہائی کم ہوا ہے۔زلزلے کےباعث درجنوں مکانات منہدم ہوئے ہیں جبکہ ریلوے لائن اور مواصلاتی نظام کوبھی نقصان پہنچاہے۔
زلزلے کا مقام چین اور کرغیزستان کی سرحد کے قریب خاصی گہرائی میں بتایا گیا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY