لندن میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

0
186

لندن .سید کوثر عباس کاظمی ۔ برٹش کشمیری کیمونٹی کی جانب سے مقبوضہ وادی میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف ٹرافلگر سکوائر لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں کشمیری برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی

احتجاج کرنے والوں نے ہاتھوں میں اٹھائے پلے کارڈ ، بینرز اور فلک شگاف نعروں سے عالمی برادری کی توجہ وادی کشمیر میں جاری بھارتی بربریت کی طرف مبذول کروانے کی کوشیش کی

SHARE

LEAVE A REPLY