پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو چار مطالبات ماننا ہوں گے،ایوان میں جواب نہ ملا تو سڑکوں پر جواب لیں گے۔

وفاقی حکومت کو دئیے گئے اپنے پیغام میں بلاول بھٹو کا کہناتھاکہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد میں ناکام ہوگئی ہے۔

ان کا مزید کہناتھاکہ حکومت پارلیمنٹ میں احتساب سے خوفزدہ ہے، اگر ہمیں ایوان میں جواب نہیں ملے گا تو پی پی سڑکوں پر جواب لے گی

SHARE

LEAVE A REPLY