کینیڈا کے محکمہ ماحولیات کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے جمعہ کے رات سے شروع ہونے والا طوفان ہفتے کے دن بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔

اس دوران 10 سے 15 سینٹی میٹر برف فوری طور پر سڑکوں پر جمع ہو سکتی ہے۔ جاری کردہ انتباہ میں شہریوں کو محتاط رہنے، حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے اور غیر ضروری سفر سے باز رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY